Header Ads Widget

حیسکو مینجمنٹ میں تبدیلیاں، حیسکو کے 02 افسران کو اہم اضافی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد

حیسکو مینجمنٹ میں اہم تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ علی خان جمالی ڈپٹی مینجر (سروسز) کو ڈپٹی مینجر (ٹی ایم پی) کی اضافی چارج دیدی گئی ہے۔ 

جبکہ خفیہ طور ڈپٹی مینجر (سروسز) علی خان جمالی کو اس سے پہلے ڈپٹی مینجر (پی ایم سی) کی دیدی گئی چارج کا آفیس آرڈر غیر فعال کردیا گیا ہے۔ یاد رہے، کہ ڈپٹی مینجر (پراپرٹی مینجمنٹ سیل) علی خان جمالی کو حیسکو کی تمام پراپرٹی اور خریداری کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی تھیں۔ 

اس کے علاؤہ مانجھی مینجر (لیگل/کانٹریکٹ) میراڈ ڈپارٹمنٹ کو حیسکو سروسز سے متعلق (لیگل/کورٹ کیسز) کی 

اضافی چارج دیدی گئی ہے اور اس سے پہلے ان کو افسران و ملازمین کی ٹریننگ، مین پاور اور پلاننگ کی اضافی چارج کا آفیس آرڈر غیر فعال قرار دیدیا گیا ہے۔ یہ دونوں آفیس آرڈر چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو کی منظوری سے حیسکو ڈی جی (ایچ آر اینڈ ایڈمن) شفیق میمن کے دستخط سے جاری کردیئے گئے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents