Header Ads Widget

حیسکو نئوں کوٹ میں حیسکو بقایہ جات وصولی ٹیم پر حملہ، ایک حیسکو اہلکار شدید زخمی

بلاگ مانیٹرنگ ویب ڈیسک میرپورخاص

آپریشن سب ڈویژن حیسکو نئوں  کوٹ کے ALM عبدالحمید نوہڑی اس وقت بری طرح زخمی ہوگئے جب  بروز اتوار 12 فروری 2023 کو حیسکو کے بقایا جات ریکوری ٹیم پر گلن موری کے قریب  نامعلوم مصلح افراد نے حملہ کیا۔ نامعلوم حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے اور زخمی حیسکو لائن سٹاف اے ایل ایم عبدالحمید نوہڑی کو ابتدائی طبی امداد کیلئے سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔  ذرائع نے مزید بتایا کہ اب لائن مین عبدالحمید نوہڑی کی حالت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ حیسکو لیبر یونین عمرکوٹ ڈویژن اور آپریشن سرکل حیسکو میرپورخاص نے ایس ایس پی میرپورخاص سے واقعے میں ملوث حملہ آوروں کوفوری  گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا اورچیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو  مظفر علی عباسی سے مطالبہ کیا ،کہ فیلڈ فارمیشنز میں حیسکو بقایا جات کی وصولی آپریشن کے دوران حیسکو لائن سٹاف کے لیے مناسب حفاظتی انتظامات فراہم  کیئے جائیں۔ 



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents