Header Ads Widget

حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے وزیراعظم پاکستان کے کفایت شعاری پروگرام کی دھجیاں اڑادیں

بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد

نوٹ کے متن میں لکھا گیا ہے، کہ حیسکو بورڈ نے کنزیومر پرائس انڈیکس کی بنیاد پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے اپنی روڈ ٹرانسپورٹ اور ہوٹل کلیمز کے ریٹس پر نظرثانی کے لیے حیسکو بورڈ کی ایچ آر کمیٹی کی سفارش پر غور کیا اور اپنی روڈ ٹرانسپورٹ ریٹ کو (آنے  اور جانے) سمیت 15 پندرہ روپے فی کلو میٹر سے بڑھا کر 42  بیالیس روپے فی کلومیٹر (دونوں طرف) آنے جانے کا کرایہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ہوٹل کا دعویٰ رسید کے ساتھ 15000 پندرہ ہزار روپے فی رات سے بڑھا کر 31000 اکتیس ہزار روپے فی رات تک اور ہوٹل کا دعویٰ بغیر رسید کے 10000 دس ہزار روپے سے بڑھا کر 20500 بیس ہزار پانچ سو روپے فی رات مقرر کیاگیا ہے۔ جو زیادہ سے زیادہ 02 رات تک ہوگا۔

نوٹ میں واضح کیا گیا، کہ وزارت کی جانب سے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے معاوضے کے پیکج سے متعلق 04 اکتوبر 2016 کے آفس آرڈر میں موجود باقی چیزیں برقرار رہیں گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents