Header Ads Widget

حیسکو میں پاور ڈسٹریبیوشن ٹرانسفارمرز کی خریداری کیلئے ٹینڈر جاری

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

حیسکو میں مار۔ 2023 کے دوران، 25 کی وی اے اور 50 کے وی اے ٹرانسفارمرز کی بڑی خریداری سامنے آئی ہے اور اسی حوالے سے حیسکو کا ایک ٹینڈر بھی منظرعام پر آگیا ہے۔ جس کے مطابق 892 تعداد 25 کے وی اے ٹرانسفارمرز اور اور 1409 تعداد 50 کے وی اے ٹرانسفارمرز مختلف کمپنیوں سے خریداری کا ٹینڈر سامنے آگیا ہے۔ اسی طرح 25 اور 50 کے وی اے کے خریدے جانے والے نئیں ٹوٹل ٹرانسفارمرز کی تعداد 2301 ہوتی ہے۔ جس سے متعلق مختلف خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں؟ 

کہ کیا ان حالات میں اتنے بڑے تعداد میں ٹرانسفارمر پرچیزنگ کی اس وقت حیسکو میں ضرورت ہے؟ اور کیا اس بار ایک اچھی کمپنی سے اچھی کوالٹی کے ٹرانسفارمر خریدے جائیں گے، کیوں کہ اس سے پہلے ایک کمپنی حیسکو کو چونا لگا چکی ہے، 

جس کی وجہ سے حیسکو کے مختلف علاقوں میں پاور ڈسٹریبیوشن ٹرانسفارمرز دھماکے سے پھٹنے اور جل جانے کے کئی حادثات سامنے آ چکے ہیں، جس کی وجہ سے کی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ کہیں یہ غیر ضروری ٹرانسفارمر پرچیزنگ موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر عباسی کی مرضی سے محض کمیشن اور ٹینڈر کرپشن کی بناں پر تو نہیں کی جا رہی؟ 

جبکہ اب تو حیسکو نے اپنے ہی ٹرانسفارمر ورکشاپ کا افتتاح اور اوپننگ بھی کردی ہے، یعنی خراب ٹرانسفارمرز اب حیسکو حیدرآباد کے پھیلی حیسکو پھلیلی ورکشاپ میں میرپورخاص کے حیسکو میرپورخاص کے ورکشاپ اور نوابشاھ کے ٹرانسفارمر نوابشاھ ٹرانسفارمر ریکلیمیشن ورکشاپ میں مرمت ہوکر دوبارہ اپنی جگہ پر انسٹال کیئے جائیں گے، تو پھر اتنی بڑی تعداد میں ٹرانسفارمر پرچیزنگ کی آخر کیا ضرورت تھی؟



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents