Header Ads Widget

حیسکو چیئرمین بی او ڈی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایڈریس اور فون نمبر منظرعام پر آگئے

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والے ایک آفیشل لیٹر جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکا ہے، وہ حیسکو (بی او ڈی) میٹنگ سے متعلق ہے، اور کمپنی سیکریٹری کا دستخط کیا ہوا ہے، جو 09 دسمبر 2022 کو بی او ڈی میٹنگ ڈیٹ روائیزڈ کرنے سے متعلق ایک آگاہی نوٹیس تھا، جو حیسکو چیئرمین بی او ڈی سمیت بورڈ آف ڈائریکٹرز کو الگ الگ ان کی ایڈریس اور فون پر بذریعہ ڈاک بھیجا گیا تھا۔ 



عموماً حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے BoD میٹنگ منٹس اور حیسکو چیئرمین سمیت حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے کوائف، ان کے ایڈریس اور فون نمبر عام عوام سے مخفی رکھے جاتے ہیں، تاکہ عوام کوئی سوال نہ کرے، جواب طلبی نہ کرے۔ مگر حیسکو کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے، کہ حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ذاتی معلومات سوشل میڈیا سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر پبلک کی گئی ہے۔ جس میں حیسکو چیئرمین بی او ڈی سمیت حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ریزیڈینشل ایڈریس سمیت ان کے فون/ موبائل نمبر بھی شامل ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents