Header Ads Widget

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق ریگیولیشنز ونگ فنانس ڈویژن گورنمنٹ آف پاکستان نے مورخہ 04 جولائی 2023 بروز منگل کو، سالانہ بجٹ 2023 اعلان کردہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس کے مطابق

01۔ گریڈ ایک سے لیکر گریڈ-16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جون 2023 کی بنیادی تنخواہ کے 35 فیصد برابر ایڈہاک الاؤنس دیا گیا ہے۔

02۔ اس کے علاؤہ گریڈ -17 سے لیکر گریڈ-22 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں جون 2023 کی بنیادی تنخواہ کے 30 فیصد برابر ایڈہاک الاؤنس دیا گیا ہے۔

اور دیگر شرائط و ضوابط پر مبنی یہ آفیس میمورینڈم تمام وفاقی کو جاری کردیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents