Header Ads Widget

پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں آزمائشی طور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے 10 افسران تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 
بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق حکومت ایسٹبلشمنٹ ڈویژن، گورنمنٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی 10 پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں آزمائشی طور 60 دن کی آزمائشی مدت پر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ (پی اے ایس) کے بی ایس-17 کے 10 افسران کو پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کے روز مرہ کے معاملات اور کمپنی اکاؤنٹس کی کڑی نگرانی کیلئے تعینات کردیا ہے اور ایسٹبلشمنٹ ڈویژن گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے مورخہ 27 ستمبر 2023 بروز بدھ کو ایسا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جس کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔


01۔ محمد سعید ارشاد بھٹی کو آئیسکو اسلام آباد میں تعینات کیا گیا ہے۔
02۔ رافعہ کریم فیسکو فیصل آباد میں اپنی خدمات سر انجام دینگی۔
03۔ محمد مرتضیٰ میپکو ملتان میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
04۔ سارا لونی لیسکو میں اپنی خدمات سر انجام دینگی۔
05۔ ماہم مشتاق گیپکو گجرانوالہ میں اپنی خدمات سر انجام دینگی۔
06۔ محمد شہزاد احمد حیسکو حیدرآباد میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
07۔ محمد احمر علی سیپکو سکھر میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
08۔ محمود الرحمٰن کیسکو کوئیٹہ میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
09۔ محمد ہاشم پیسکو پشاور میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
10۔ محمد وقاص ٹیسکو پشاور میں اپنی خدمات سر انجام دینگے۔
یاد رہے کہ یہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ (پی اے ایس) بی ایس-17 کے یہ 10 افسران ملک بھر کی پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں 60 دن کی عارضی آزمائش پر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کی روز مرہ معاملات پر کڑی نظر رکھیں گے اور کمپنیز کے اکاؤنٹس کی نگرانی کرینگے۔
x

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents