Header Ads Widget

حیسکو اکاؤنٹس اینڈ فنانس اسکینڈل 2023، متعلقہ حیسکو افسران کو وارننگ لیٹرز جاری

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق حیسکو بورڈ آف ڈائریکٹر ملک امتیاز الحق کی طرف سے حیسکو کے تمام یونٹس کو لکھا گیا لیٹر سامنے آگیا ہے۔

نہ صرف یہ بلکہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو میڈم حنا ٹالپر کی طرف سے ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو لطیف آباد نمبر-01، ٹنڈو الہیار، بدین ٹھٹہ، عمر کوٹ نواب شاہ، سانگھڑ، اس کے علاؤہ  حیسکو روینیو آفیسر بدین، میرپورخاص اور عمر کوٹ اور ڈپٹی مینجر ریجنل اسٹور حیسکو نوابشاھ سے بھی ڈیٹا طلب کیا گیا ہے، کہ  مالی سالی 23-2022 میں آپ کو جو بجیٹ ایلوکیٹ ہوا ہے، آپ کے اخراجات اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ 

لہٰذا جسٹیفائیڈ انفارمیشن کے تحت تمام اخراجات اور ایڈیشنل بجٹ سے متعلق تمام تر تفصیلات چیف فنانس آفیسر حیسکو ہیڈکوارٹر کے دفتر میں جلد سے جلد جمع کروائے جائیں اور اس کے علاؤہ اس لیٹر میں یہ بھی وارننگ دی گئی ہے، کہ جو کوئی آفیسر ایگزیکٹو انجنیئر یا ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر یہ انفارمیشن مذکورہ وقت کے اندر حیسکو فنانس کو سبمٹ نہیں کریگا، تو اس کو اس اسکینڈل میں ملوث قرار دیا جائیگا، انکوائری کا دائرہ بڑھایا جائیگا اور تمام ذمہ دار انجنیئرز و افسران کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائیگی۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents