Header Ads Widget

حیسکو سے ملحقہ شخص کی نشے میں دھت ہوکر، شراب اور شباب کے مزے لوٹتے ہوئے تصاویراور وڈیوز وائرل

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک| حیدرآباد

بلاگر نیوز کو ملنے والی انفارمیشن کے مطابق چند دن پہلے ہی سوشل میڈیا پر ایک حیسکو سے تعلق رکھنے والے شخص کی نشے میں دھت ہوکر اپنی معشوقہ کی ساتھ برہنہ حالت میں تصاویر اور وڈیوز وائرل ہوئی ہیں، جو شاید غلطی میں اس نے خود اپنے ہی اکاؤنٹ سے رات دیر کو شیئر کردی تھیں، اور پھر جیسے ہی نشہ اترا تو صبح ہوتے ہی، وہ تصاویر اور وڈیوز فورآ ڈلیٹ کردیں۔ 

تاہم تب تک وہ مواد کسی نے اپنے پاس محفوظ کر لیا تھا اور نام ظاہر نہ کرنے کی شرائط پر بتایا ہے، کہ حیسکو سے تعلق رکھنے والے ایسے متعدد شخصیات کی اس کے پاس تصاویر اور وڈیوز موجود ہیں اور یہ تصاویر اور وڈیوز وائرل کرنے کا اصل مقصد حیسکو میں شرافت کا لبادہ اوڑھ کر اپنا مکروہ چہرا چھپانے والوں کو ایکسپوز کرنا ہے۔ اور دنیا کو یہ دکھانا ہے کہ دیکھو حیسکو کے اتنے بڑے بڑے عہدوں پر فائز یہ افسران و ملازمین اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اصل کارنامے یہ ہیں۔ جو ایک عام آدمی سے اوجھل ہیں۔ تاہم سیکیورٹی کے پیش نظر اور زندگی کو خطرہ لاحق ہونے کے باعث انفارمیشن شیئر کرنے والے شخص نے متعلقہ تصویر کو عارضی طور (کور) کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر عمل کرتے ہوئے معاملے کو فی الحال (انڈر کور) رکھا جا رہا ہے۔ انفارمیشن شیئر کرنے والے شخص کا مزید کہنا تھا، کہ اس کے پاس ایسا بہت مواد ہے، جو وقت اور ضرورت کے مطابق وہ شیئر کرتا رہیگا اور اگر ضرورت پڑی، تو وہ خود بھی سامنے آجائیگا۔ تاہم یہ تصویر حیسکو کے جس افسر/ ملازم یا بورڈ آف ڈائریکٹرز سے تعلق رکھتی ہے، اس کو چبھے گی ضرور اور کھٹکے گی ضرور۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents