Header Ads Widget

حیدرآباد: حیسکو جی ایم کمرشل نے 02 آپریشن سائیڈ ایس ڈی اوز کو جبری ریٹائرمنٹ کی سزا سنادی

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق حیسکو والی انفارمیشن کے مطابق پنجاب فیسکو سے حیسکو میں ڈیپوٹیشن پر تعینات ہونے والے جی ایم (کمرشل) عمر حیات گوندل نے 

حیسکو آپریشن سائیڈ 02 ایکٹنگ ایس ڈی اوز کو Compulsory Retirement یعنی حیسکو سروس سے جبری ریٹائرمنٹ کی سزا دیدی ہے۔ سزا پانے والے ایس ڈی اوز میں

01۔ سابقہ ایکٹنگ ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو پتھورو ڈھولن شر جو حال ہی آپریشن سب ڈویژن حیسکو میراں محمد شاھ میں ٹرانسفر پوسٹنگ کے بعد آپریشن سب ڈویژن حیسکو میراں محمد شاھ میں لائین سپریٹینڈنٹ-1 کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔

02۔ سابقہ ایکٹنگ ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو ٹنڈو آدم-1 غلام سرور رند جو حال ہی میں ٹرانسفر پوسٹنگ کے بعد آپریشن سب ڈویژن حیسکو مکلی میں لائین سپریٹینڈنٹ-1 کی ڈیوٹی کر رہا تھا، شامل ہیں۔


بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق 01۔ ذاتی شنوائی کے دوران سابقہ ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو پتھورو ڈھولن شر پر الزام عائد ہے کہ اس نے 24 مہینے کے عرصے میں صرف 08 ڈفیکٹو میٹر بھی Replace نہیں کیئے اور ڈپارٹمینٹ کو نقصان دیا۔

02۔ ذاتی شنوائی کے دوران سابقہ ایکٹنگ ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو ٹنڈو آدم-1 غلام سرور رند پر عائد الزامات میں دفاع میں، اس نے اعتراف کیا کہ 40 پی ڈی کنیکشن کا بغیر میٹر انسٹال کیئے، RCO فیڈ کیا اور اس کے علاؤہ  ریکوری اماؤنٹ ڈسپیوٹ ہوا، اس کی وجہ صحیح طرح سے یونٹ چارج نہ کرنا اور مبلغ: 04 لاکھ 44 ہزار 04 سو 94 روپے کے بجائے صرف مبلغ: 1101 روپے ہی ریکور کیئے گئے، جس سے ادارے کا بھاری نقصان ہوا۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents