Header Ads Widget

حیدرآباد: حیسکو ریجنل مینجر (مانیٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ) نے 06 حیسکو آپریشن سائیڈ ایس ڈی اوز کو انکوائری کیلئے طلب کر لیا

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق ریجنل مینجر حیسکو (مانیٹرنگ اینڈ ٹیسٹنگ) M&T گلزار احمد دستی نے حیسکو آپریشن سائیڈ کے 06 ایس ڈی اوز کو مورخہ 28 نومبر 2023 کو طلب کر لیا ہے۔ جن میں 

01۔ محمد علی ببر، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

02۔ صلاح الدین شیخ، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

03۔ ممتاز احمد میمن، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

04۔ منیر پہنور، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

05۔ زوہیب شیروانی، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

06۔ احتشام صدیق، سابقہ سب ڈویژنل آفیسر ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن حیسکو شہید امید علی۔

موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق مذکورہ ایس ڈی اوز کو چیف کمرشل آفیسر حیسکو کے ریفرنس لینٹر کی بناں پر مورخہ 28 نومبر 2023 کو انکوائری کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ جس کا لیٹر مورخہ 27 نومبر 2023 کو چیف کمرشل آفیسر نے جاری کیا تھا۔ جس کی تعمیل میں ریجنل مینجر حیسکو M&T گلزار احمد دستی نے مطلوبہ 06 آپریشن ایس ڈی اوز کو 28 نومبر 2023 کو حیسکو ریجنل مینجر M&T کے دفتر میں حاضر ہوکر، انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

تاہم انکوائری سے متعلق معاملے کی وجہ معلوم کی جا رہی ہے!!!


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents