Header Ads Widget

مٹیاری: ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو مٹیاری اسد پیرزادہ نے اسسٹنٹ لائن مین سلیم راجپوت کو نوکری سے برطرف کر دیا

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو مٹیاری اسد پیرزادہ نے، اسسٹنٹ لائن مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو ہالا سلیم راجپوت کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔ 

یاد رہے کہ ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو مٹیاری کی طرف سے اسسٹنٹ لائن مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو ہالا سلیم راجپوت کو مورخہ 29 اگست 2023 کو لیٹر آف ایکسپلینییشن جاری کر دیا گیا تھا۔ مورخہ 03 ستمبر 2023 کو اسسٹنٹ لائن مین سلیم راجپوت نے مورخہ 03 اکتوبر 2023 کو ڈفینس رپلائی دیا اور اسی تاریخ پر سلیم راجپوت کی پرسنل ہیئرنگ بھی ہوئی!کے بعد مورخہ 04 اکتوبر 2023 کو ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو مٹیاری نے سلین راجپوت کا شوکاز جاری کردیا۔ 

جس کا اسسٹنٹ لائن مین سلیم راجپوت کی طرف سے مورخہ 06 جنوری 2024 کو جواب دیا گیا اور شوکاز پر پرسنل ہیئرنگ بھی ہوئی اور پھر اچانک مورخہ 12 جنوری 2024 کو ایگزیکٹو انجنیئر آپریشن ڈویژن حیسکو مٹیاری اسد پیرزادہ کی جانب سے اسسٹنٹ لائن مین آپریشن سب ڈویژن حیسکو ہالا سلیم راجپوت کا Removal From Service  یعنی نوکری سے برطرفی کا آفیس آرڈر جاری کردیا گیا ہے۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents