Header Ads Widget

حیدرآباد: حیسکو اکاؤنٹس اینڈ فنانس اسکینڈل 2023 میں 02 سابقہ سی ای اوز بھی شامل تفتیش

 بلاگر نیوز مانیٹرنگ ویب ڈیسک | حیدرآباد 

بلاگر نیوز کو موصول ہونے والی انفارمیشن کے مطابق آپریشن ڈویژن حیسکو عمرکوٹ میں مالی سال 2020 اور 2021 میں 

ملازمین کے تنخواہوں ٹی اے ڈی اور دیگر الاؤنسز اور ہیڈز میں مالی بے ضابطگیوں کی تفتیش میں 02 سابقہ کمپنی چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

01۔ سابقہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو ریحان حامد۔

02۔ سابقہ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو محمد یعقوب 

ان دونوں سابقہ چیف ایگزیکٹو آفیسرز پر آپریشن ڈویژن حیسکو عمرکوٹ کے ملازمین کے تنخواہوں الاؤنسز اور دیگر پیڈز میں ایڈیشنل اماؤنٹ ڈیمانڈ کی اپروول دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 

حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر کو ایف آئی اے تفتیشی افسر کی جانب سے مذکورہ، سابقہ حیسکو چیف ایگزیکٹو آفیسرز بذریعہ کال نوٹیس مقررہ تاریخ اور وقت پر ایف آئی اے ہیڈکوارٹر حیدرآباد حاضر ہو کر اپنا اسٹیٹمیںٹ رکارڈ کروانے کی سختی سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. ذرائع کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اس معاملے میں مزید سابقہ حیسکو افسران کو بھی شامل تفتیش کیا جا سکتا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents