Header Ads Widget

حیسکو ٹھٹہ میں 09 اپریل 2021 کو پیش آنے والے (نان فیٹل ایکسیڈنٹ) کا اصل ذمیدار کون؟

 بریکنگ نیوز۔۔۔۔ 09 اپریل 2021 کو حیسکو ٹھٹہ میں عبدالشکور لائین مین-2 کے ساتھ پیش آنے والے (نان فیٹل ایکسیڈنٹ) کا ذمیدار لائین سپریٹینڈنٹ-2 سید ثاقب شاھ ہے ٹہرایا گیا ہے۔ جس کو ابتدائی طور سپریٹینڈنگ انجنیئر آپریشن سرکل حیسکو لاڑ منظور حسین سومرو نے فوراً سسپینڈ کردیا ہے۔ حیسکو (سیفٹی ڈپارٹمنٹ) کی انکوائری ٹیم نے اسٹیٹمینٹ بھی لے لیئے ہیں. جب کہ کچھ لوگ اس نان فیٹل ایکسیڈنٹ کا ذمیدار حیسکو گرڈ عملے کو ٹہرا رہے ہیں۔

یاد رہے عبدالشکور قائمخانی لائین مین-2 (نان فیٹل ایکسیڈنٹ) میں جھلس کر سخت زخمی ہوگیا تھا۔ جو اس وقت کراچی پٹیل ہاسپیٹل میں ڈاکٹرز کی سخت نگرانی میں زیرعلاج ہے۔

اور بتایا جارہا ہے کہ اس سے پہلے چمبڑ سب ڈویژن حیسکو ٹنڈو الہیار میں سید ثاقب جھانگیر کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک فیٹل ایکسیڈنٹ ہوا تھا۔ جس کی انکوائری ثابت ہونے پرسید ثاقب جھانگیر شاھ لائین سپریٹینڈنٹ-2 کو نوکری سے برطرف کیا گیا تھا۔ مگر ساجن پہنور نے اس کو اپنے اثر و رسوخ سے بحال کروادیا تھا اور اب یہ پیغام یونین میں شمولیت اختیار کر چکا ہے۔ جبکہ پیغام یونین کے ساجن پہنور نے اس حادثے کا ذمیدار اپنے لیٹر پیڈ پر لکھے گئے مراسلے میں ناقص T&P کو ٹہرایا ہے۔ جب کہ اس حادثے میں T&P کی کوئی وجوہات سامنے نہیں آئیں ہیں۔

جبکہ ہائیڈرو یونین کے مرکزی صوبائی صدر عبداللطیف نظامانی نے اس حادثے میں سید ثاقب شاھ لائین سپریٹینڈنٹ-2 کو ذمیدار ٹہرایا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے پیغام کس کو بچاتی ہے اور ہائیڈرو یونین معاملے کو کہاں لیکر جاتی ہے۔





ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

  1. Stand up against injustice, stand beside poor and needy people, help them in every possible way for the same of justice, cz justice delayed justice denied.

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. آپ کے کمینٹس کا شکریہ جناب ہم آپ سے یہ ہی امید کرتے ہیں کہ اس بلاگر کو مزید کار آمد بنانے کیلئے ادرے اور ملازمین کی بقاء اور پبلک کو رلیف دینے کیلئے اس گروپ پر کن چیزوں کو ترجیح دی جائے 👉 آپ کی قیمتی رائے کا انتظار رہے گا اور ہمیں مزید اچھا کام کرنے ک حوصلہ اور موقعہ ملے گا شکریہ 👋

      حذف کریں

ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents