Header Ads Widget

حیسکو کسٹمرس فیسلٹیشن سروس پورٹل (لائیٹ ایپلیکیشن) ناکام

ویب ڈیسک حیدرآباد: منسٹر آف اینرجی اینڈ (پاور ڈویژن) خرم دستگیر کی خاص ہدایات پر بجلی صارفین کے مسائل کے فوری حل کیلئے تمام پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں (کسٹمر فیسلٹیشن سروس) کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس میں پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز کی Light  کے نام سے گوگل پلے اسٹور میں ایک کمپلینٹ پورٹل بنایا گیا ہے۔ جس کی مانیٹرنگ کمپنی ہیڈ کوارٹر اور اس کی کارکردگی کو منسٹری لیول تک چیک کیا جائیگا۔ جو اب ہر کمپنی میں یہ ایپ گوگل پلے اسٹور پر صارفین کیلئے رکھی گئی ہے۔ جس پر وہ مذکورہ کوائف درج کرنے کے بعد اپنی شکایت درج کرس تکے ہیں۔ اپنے رجسٹرڈ قومی شناختی کارڈ، موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس کے ذریعے اپنے کنیکشن اور فیڈر پر لوڈشیڈنگ کا مقرر دورانیہ بھی روزانہ با آسانی چیک کر سکتے ہیں۔

دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ Light کے نام سے یہ گوگل ایپ تمام کمپنیز کے صارفین کیلئے مستفید ثابت ہوگی۔ پی آئی ٹی سی پاور انفارمشین ٹیکنالاجی کمپنی نے اس ایک کو بنایا ہے۔ مگر اس ایپ میں اب تک صارفین کو کیا مسائل درپیش ہیں۔ ہماری ویب ٹیم نے ایپ کے Reviews پر جاکر جب چیک کیا تو معلوم ہوا کہ تمام پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیز میں Light کے نام سے چلنے والی یہ گوگل ایپ صارفین کے اعتماد پر پورا نہیں اتر پائی۔ 

کیوں کہ اس ایپ میں ابھی کافی ساری خامیاں باقی ہیں۔ جن کی صارفین نے مندرجہ ذیل نشاندہی کی ہے۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج  وزیٹرس روزانہ
We design display advertise your business card & label contents