Header Ads Widget

رکارڈ خسارے اور مہنگائی کیلئے تیار رہیں۔ مزمل اسلم

 رکارڈ خسارے اور مہنگائی کیلئے تیار رہیں۔ مزمل اسلم

ویب ڈیسک 29 مئی 2022

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ ریکارڈ خسارے اور مہنگائی کے لیے تیار رہیں، حکومت ہمارے دور میں جاری 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ 23-2022 میں جاری نہیں رکھ سکتی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ کل 160 ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی۔

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل الزام لگا رہے تھے کہ شوکت ترین نے بجٹ بے ضابطگیاں کی ہیں، مزید یہ کہ وہ کہتے رہے تھے کہ خزانے میں کوئی رقم نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریکارڈ خسارے اور مہنگائی کے لیئے تیار رہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ

تین 3000 ہزار سے زائد گوگل بلاگ + (فیس بک، سوشل میڈیا) گروپ اینڈ پیج وزیٹرس روزانہ
We design and display to advertise your business contents