ویب ڈیسک حیدرآباد: حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر عثمان میمن پر 02 سیکیورٹی انسپیکٹرز نے کورٹ کیس درج کردیا ہے۔ جس میں حیسکو ایچ آر ڈائریکٹر پر ذاتی عناد کی بنیاد پر سیکیورٹی اسٹاف کے پروموشن رد کرنے، رکوری ڈالنے اور دیگر الزامات عائد کیئے گئے ہیں۔ کیس کے متعلق مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔


0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔