ویب ڈیسک: نیشنل ٹرانسمیشن ڈسپیچ کمپنی کے کمپنی سیکریٹری نے کارکردگی کی بنیاد پر ایم ڈی این ٹی ڈی سی کو ملازمین کو بونس دینے کیلئے لیٹر جاری کیا ہے۔
اور اسی سلسلے میں ملازمین کی پرفارمینس رپورٹس بھی طلب کر لی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ این ٹی ڈی سی ملازمین کو ہر سال سالانہ 02 بونس ملتے ہیں۔
0 تبصرے
ہمیشہ یاد رکھیئے اپنی منزل کی جانب سفر میں لوگ آپ کے راستے میں پتھر بچھائیں گے۔ مگر یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ان پتھروں سے اپنے لیئے کیا بنائیں گے؟ مشکلات کی ایک دیوار یا مشکلات سے بھرپور منزل کو پار کرنے کیلئے کامیابی کی ایک پل؟ ایک نصیحت ہے کہ اپنی زندگی کو مثالی بنائیں اور کچھ ایسا کر کے دکھائیں۔ جو آپ سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو؟ زندگی کامیابی کی طرف مسلسل ایک جدوجہد کا نام ہے۔ بے حس بے مقصد اور بے وجہ زندگی کسی کام کی نہیں۔ لہٰذا سچ کی پرچار کریں، ظالم کے خلاف مظلوم کی حمایت میں ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں اور انسانیت کی خدمت کر کے اعلیٰ ظرف ہونے کا ثبوت دیں۔ یہ ہی زندگی ہے۔